پنجاب کے پرائیویٹ سکولوں کا پاک اعوان تعلیم کے سربراہ قاضی محمد نعیم انجم کی زیر صدارت اجلاس

حکومت سے یکم جون کے بجائے سکولوں میں چھٹیاں 15 جون کے بعد دینے کا مطالبہ